بشریٰ بی بی، نجم الثاقب آڈیو لیک کیس؛ سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو کارروائی سے روک دیا

  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آڈیو لیک کیس میں مزید کارروائی سے روکتے ہوئے شہریوں کی جاسوسی کو غیر قانونی قرار دینے اور چیئرمین پی ٹی اے و ممبران کیخلاف توہین عدالت میں شوکاز نوٹس جاری کرنے کے 25 جون کے حکمنامے کو معطل کردیا۔ سپریم کورٹ میں بشریٰ بی بی اور … Read more