فلاپ فلم /سپر ہٹ بھی

آج آپکا تعارف کرواتے ہیں ایسی فلم سے جو فلاپ بھی ہوئی اور سپر ہٹ بھی۔۔۔فلاپ اور سپر ہٹ؟ یہ کیسے ہوسکتا ہے۔۔ یہی سوچ رہے ہو نا۔۔ پڑھ لینا آگے بتاؤں گا۔۔ کل جونانی بھائی کے سیگمنٹ “پس آئینہ کوئی اور ہے” کے سوالیہ سیشن میں ممبران سے اداکار/اداکاراؤں کی پسند پوچھی گئی تو … Read more